پی بی ایس اور عالمی بینک کے مطابق پاکستان خطے میں خواندگی میں پیچھے
پاکستان کی مجموعی شرحِ خواندگی 63 فیصد، جنوبی ایشیا میں شرخ خواندگی میں پاکستان سب سے کم رپورٹ ، سال 2018–19 کے مقابلے میں شرحِ خواندگی میں صرف 3 فیصد اضافہ.
خطے میں مالدیپ سب سے آگے ،شرحِ خواندگی 98 فیصد ،سری لنکا 93 فیصد کے ساتھ دوسرے، بھارت 87 فیصد کے بنگلہ دیش میں79 فیصد خواندہ،جنوبی ایشیا میں اوسط شرحِ خواندگی 78 فیصد،پاکستان میں شرخ خواندگی اوسط سے بھی کم.
مردوں میں خواندگی 73 فیصد، خواتین میں صرف 54 فیصد،پنجاب میں شرحِ خواندگی 68 فیصد، سب سے زیادہ،بلوچستان میں شرحِ خواندگی 49 فیصد، سب سے کم ،نوجوانوں میں خواندگی 77 فیصد، بالغ آبادی میں 60 فیصد ،آئین کے آرٹیکل 25-A کے تحت تعلیم ریاست کی ذمہ داری.
پاکستان ایس ڈی جیز کے تحت معیاری تعلیم کا پابند ہے،پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعدوشمار پر فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی،